فارسی زبان سے ماخوذ مرکب 'بجا' کے ساتھ 'ے' بطور علامت اضافت لگنے سے 'بجاے' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے اور عام طور پر مضاف الیہ سے پہلے استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء میں نسیم دہلوی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔