جنگی جہاز

( جَنْگی جَہاز )
{ جَن (ن غنہ) + گی + جَہاز }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں اسم صفت' جنگی' کے ساتھ فارسی اسم 'جہاز' لگنے سے مرکب توصیفی 'جنگی جہاز' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - لڑائی کا جہاز، وہ جہاز جو لڑائی میں کام آئے؛ بہت بڑا جہاز۔
"یہ کشتیاں جن اسلحہ سے لیس تھیں ان کی مار نزدیک تک تھی چنانچہ یہ کشتیاں جنگی جہازوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہیں۔"      ( ١٩٧٣ء، پاکستان کا المیہ، ٣٢٤ )
  • warplane