وثیقہ وار

( وَثِیقَہ وار )
{ وَثی + قَہ + وار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مالک وثیقہ، وہ جس کا روپیہ گورنمنٹ میں بمدّامانت جمع ہو اور اس کا منافع اسے دیا جائے۔