وتر

( وَتَر )
{ وَتَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گمان کی زہ، گمان کا چلا، وہ خط جو دائرہ کے کسی حصے کو گھیرے اور قطر سے چھوٹا ہو۔