واہیات

( واہِیات )
{ وا + ہِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - واہی کی جمع، بیہودہ اور لغو باتیں، بے سود و بے معنی۔