واویلا کرنا

( واوَیلا َکْرنا )
{ وا + وَے (ی لین) + لا + کَر + نا }

تفصیلات


فعل متعدی
١ - رونا پیٹنا، گریۂ و زاری کرنا۔