واؤ معدولہ

( واؤ مَعْدُولہ )
{ وا + او (و مجہول) + مَع + دُو + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ واؤ جو لکھنے میں آئے اور پڑھنے میں نہ آئے، جیسے خویش، خود، خوش اور خور کی واؤ۔