جنگی مہم

( جَنْگی مُہِم )
{ جَن (ن غنہ) + گی + مُہِم }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'جنگی' کے ساتھ عربی اسم 'مہم' بطور موصوف لگنے سے مرکب توصیفی 'جنگی مہم' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٣ء میں "پاکستان کا المیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - جنگ کے انتظامات اور کاروائی۔
"ان کے پاس وہ وسائل نہ تھے جو جنگی مہمات کا حصہ ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٧٣ء، پاکستان کا المیہ، ٢٧٢ )
  • military campaign