جنگی وردی

( جَنْگی وَرْدی )
{ جَن (ن غنہ) + گی + وَر + دی }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'جنگی' کے ساتھ عربی اسم 'وردی' بطور موصوف لگنے سے مرکب توصیفی 'جنگی وردی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء میں "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - وہ لباس جو جنگ لڑنے کے لیے پہنا جاتا ہے، فوجی یونیفارم۔
"کپتان جنگی وردی پہنے رپ رپ کرتا ہوا آیا۔"      ( ١٨٨٠ء، فسانۂ آزاد، ٤١١:٤ )
  • military uniform