واضع قانون

( واضِع قانُون )
{ وا + ضِع (کسرہ ض مجہول) + قا + نُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قانون بنانے والا، متفنن، حسب رواج احکام و ہدایات بنانے والا۔