واصل باقی نویس

( واصِل باقی نَوِیس )
{ وا + صِل + با + قی + نَوِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تحصیل کا وہ عہدہ دار جو وصول و باقی کا رجسٹر رکھتا ہے۔