وقف کرنا

( وَقْف کَرْنا )
{ وَقْف + کَر + نا }

تفصیلات


فعل متعدی
١ - خدا کے نام پر چھوڑنا، کسی شے کے فوائد کو ہر شخص کے واسطے مباح کرنا۔