وقف نامہ

( وَقْف نامَہ )
{ وَقْف + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تولیت نامہ، وہ دستاویز جو مال وقف کی بابت اس کے متولی کو لکھ دی جائے۔