وقت پر گولی بچانا

( وَقْت پَر گولی بَچانا )
{ وَقْت + پَر + گو (و مجہول) + لی + بَچا + نا }

تفصیلات


فعل متعدی
١ - موقع زد سے بچنا، موقع پر ٹل جانا۔