وعدہ فراموش

( وَعْدَہ فَراموش )
{ وَع + دَع + فَرا + موش (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اقرار کو بھول جانے والا۔