وضو ٹھنڈا ہو جانا

( وُضُو ٹَھنْڈا ہو جانا )
{ وُضُو + ٹَھن + ڈا + ہو (و مجہول) + جا + نا }

تفصیلات


فعل لازم
١ - ارادہ سست ہو جانا۔