وصیت نامہ

( وَصِیَّت نامَہ )
{ وَصی + یَت + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تحریری وصیت، وہ فہمایش جو مرتے وقت کی جائے۔