وصلی

( وَصْلی )
{ وَص + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو باہم وصل کیے ہوئے کاغذ کا ورق جس پر خوش نویس قطعہ وغیرہ کی مشق کرتے ہیں۔