وکالت نامہ

( وَکالَت نامَہ )
{ وَکا + لَت + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ کاغذ جو وکیل کو اس امر کی سند میں لکھ دیں۔