برا کام

( بُرا کام )
{ بُرا + کام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فعل جو مذہب یا رسم و رواج یا قانون کے خلاف ہو، بدفعلی، حرامکاری۔