برابر کا

( بَرابَر کا )
{ بَرا + بَر + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ہمسر، ہم پلہ، ہم سن، جسامت اور طاقت میں دوسرے سے نہ کم نہ بیش، اوصاف میں یکساں۔