برابر کی جوڑ

( بَرابَر کی جوڑ )
{ بَرا + بَر + کی + جوڑ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کے خلاف عمل کرتی ہوں۔