برابر کی چوٹ

( بَرابَر کی چوٹ )
{ بَرا + بَر + کی + چوٹ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کیخلاف عمل کرتی ہوں۔