جنسیات

( جِنْسِیّات )
{ جِن + سی + یات }
( عربی )

تفصیلات


جِنْس  جِنْسِیّات

عربی زبان میں اسم 'جنس' کے ساتھ 'یّت' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے 'جنسیت' بنا اور پھر آخری حرف 'ت' سے پہلے 'ا' کا اضافہ کرنے سے 'جنسیات' بنا جو کہ بطور جمع اور گا ہے بطور واحد مستعمل ہے ١٩١٨ء میں "مسئلہ شرقیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث )
١ - جنس کے متعلق علم۔
"اس نے . محض جنسیات کی حمایت کے نام سے دولت علیہ کے خلاف معاندانہ کاروائیاں کیں۔"      ( ١٩١٨ء، مسئلہ شرقیہ، ٨ )