برادر دینی

( بَرادَرِ دِینی )
{ بَرا + دَرے + دی + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہم مذہب؛ ان دو مسلمانوں میں سے ہر ایک جنہوں نے دینی رسم کے مطابق باہم اخوت کا صیغہ پڑھا ہو۔