برا ڈ کاسٹ

( بِرا ڈْ کاسْٹ )
{ بِراڈ + کاسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ریڈیو اسٹیشن سے نشر ہونے کا عمل، بے تار، برقی آلات (لاسلیکی) سے کسی بات کی اشاعت۔