برا ڈ کاسٹنگ اسٹیشن

( بِرا ڈْ کاسْٹِنْگ اِسْٹیشَن )
{ بِراڈ + کاس + ٹِنْگ + اِس + ٹے + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریڈیو اسٹیشن جہاں سے پروگرام وغیرہ نشر کیے جاتے ہیں، نشرگاہ۔