براس

( بُرّاس )
{ بُر + راس }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا درخت جو کوہِ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے، برانس، بورانس (انگ: Rhododesdron arboreum)۔