برانا[1]

( بَرانا[1] )
{ بَرا + نا }

تفصیلات


فعل لازم
١ - اپنے آپ کو الگ رکھنا، بچنا، پرہیز کرنا، ٹالنا۔
فعل متعدی
١ - مطلب کی بات چھوڑ کر اور باتیں کرنا، بچانا۔