برانا[3]

( بَرانا[3] )
{ بَرا + نا }

تفصیلات


فعل متعدی
١ - سنْچائی کا پانی ایک نالی سے دوسری نالی میں لے جانا؛ کھیتوں میں پانی دینا۔