برانا[4]

( بَرانا[4] )
{ بَرا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - بہت سی چیزوں میں سے اپنی پسند کی چیز چننا، چھانْٹ چھانْٹ کر الگ کرنا۔