بران کوٹ

( بَران کوٹ )
{ بَران + کوٹ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سردی میں پہننے کا موٹا کوٹ، اوورکوٹ۔