برانگا

( بَرانْگا )
{ بَراں + گا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بندھائی) کسی قسم کی موٹی لکڑی جو کسی بھاری چیز کو آگے کو سرکانے اور لڑکانے کو اس کے نیچے طول میں ڈالی جائے، برگا۔