بر انوث

( بَرْ اُنُوث )
{ بَر + اُنُوث }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پھول جس کا عرشہ بہت نمو پا کر بیض خانے کو مکمل طور پر گھیر لیتا ہے (جیسے کدو، لوکی، شکرقند وغیرہ کے پھول)۔