براہین قاطع

( بَراہینِ قاطِع )
{ بَرا + ہی + نے + قا + طِع (کسرہ ط مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دلیلیں جو ہر استدلال کو قطع کر دیں، قطعی اور یقینی دلائل۔