برائتی

( بِرائِتی )
{ بِرا + اِتی (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی بڑے ریشم کی عمدہ کپاس جو ڈھاکہ (بنگال) میں کاشت کی جاتی ہے۔