عربی زبان سے اسم اور فارسی سے لاحقۂ صفت ملا کر مرکب 'عقیدت مند' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر عقیدت مندی' بنا اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩١٧ء "گوکھلے کی تقریریں" میں مستعمل ملتا ہے۔