براہو

( بِراہو )
{ بِرا + ہو (و مجہول) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بلوچستان کا ایک قبیلہ جو بروہی کے نام سے مشہور ہے۔