برت پاہت

( بَرَت پاہَت )
{ بَرَت + پا + ہَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) گمک کی بائیس قسموں میں سے ایک قسم جو خاص عمل کی وجہ سے سروں میں بہم پہنچتی ہے۔