برت دھاری

( بَرَت دھاری )
{ بَرَت + دھا + ری }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - برت دھارنی کی تذکیر، کسی بات یا کام کے کرنے یا نہ کرنے کا اپنے دل میں عہد کرنے والی۔