عقلاً

( عَقْلاً )
{ عَق + لَن }
( عربی )

تفصیلات


عقل  عَقْل  عَقْلاً

عربی زبان سے مشتق اسم 'عقل' کے ساتھ 'اً' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے 'عقلاً' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - عقل کی رو سے، قیاس سے۔
"فریقین کی رضا مندی قونوناً، شرعاً، عقلاً، رواجاً نکاح کے معاملہ کے میں نہایت ضروری ہے۔"      ( ١٩٣٦ء، راشدالخیری، نالۂ زار، ٣٨ )
  • Reasonably
  • prudently
  • logically
  • by inference
  • by guess