برتن بھانڈا

( بَرْتَن بھانْڈا )
{ بَر + تَن + بھاں + ڈا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر کے برتن اور دوسری چھوٹی موٹی چیزیں، گرہستی کا معمولی سامان۔