برتی

( بِرِتی )
{ بِرِتی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مقرر کرنے کا عمل، کسی مذہبی رسم کی ادائی کے لیے نیابۃً کسی کا تقرر۔