عربی زبان سے ماخوذ حاصل مصدر 'تدریج' کے ساتھ فارسی حرف جار 'بَ' لگانے سے 'بتدریج' مرکب بنا۔ اردو میں بطور 'متعلق فعل' مستعمل ہے۔ ١٨٨٤ء میں "تذکرہ غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔