عقل مند

( عَقْل مَنْد )
{ عَقْل + مَنْد }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عقل' کے بعد فارسی لاحقۂ صفت 'مند' لگانے سے مرکب 'عقل مند' بنا۔ اردو بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - خردمند، دانا، ہوشیار، سمجھدار۔
"بعض عقلمندوں نے کہا کہ اگر کوئی انسان جب چاہے اور جس چیز پر چاہے ہنسنے اور ہنسانے کی صلاحیت رکھتا ہو اس کو . غیر معمولی قابلیت کا آدمی سمجھنا چاہیے۔"      ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٢٣١ )
  • Possessed of intelligence;  intelligence
  • wise
  • sensible