برج باسی

( بِرَج باسی )
{ بِرَج + با + سی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بِرج کے علاقے کا رہنے والا۔