برج بھاشا

( بِرَج بھاشا )
{ بِرَج + بھا + شا }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - برج کے علاقے کی بولی جس کا قدیم ادب بہت اعلٰی اور وسیع سمجھا گیا ہے۔