برج ثور

( بُرْجِ ثَور )
{ بُر + جے + ثَور (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر بیل کی شکل میں واقع ہیں۔