سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
برج حضیضی
(
بُرْجِ حَضِیضی
)
{ بُر + جے + حَضی + ضی }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (ہئیت و نجوم) ان چھ برجوں میں سے ہر ایک جو خط استوا کے جنوب میں واقع اور باقی برجوں سے پست ہیں( اور جو یہ ہیں: اسد، سرطان، سنبلہ، میزان، عقرب، قوس)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر