برج حمل

( بُرْجِ حَمَل )
{ بُر + جے + حَمَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر بچۂ گوسفند و آہو کی شکل میں واقع ہیں، راس میکھ (جب 21 مارچ کو آفتاب اس برج میں داخل ہوتا ہے اس دن بارش اور بہار شروع ہوتی ہے اور اہل ایران نوروز مناتے ہیں)۔